Pewarta Proxy

📋 Server Request & Proxy Logs

Loading active proxy settings...
Developed by Khairul Adha (adhexa.id)
Mengambil log server...

⚙️ Pengaturan Proxy Target

مندرجات کا رخ کریں

ناولٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناولٹ مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔[1] نثر میں ایسی تحریر جو ناول سے چھوٹی اور افسانے سے بڑی ہوتی ہے۔ اسے چھوٹا ناول یا طویل افسانہ بھی کہا جاتا ہے۔

قابل ذکر مثالیں

[ترمیم]

یہ فہرست ان ناولٹوں پر مشتمل ہے جو وسیع پیمانے پر ناولٹ کی بہترین مثال تصور کیے جاتے ہیں۔[2][3][4][5][6]

چند مشہور ناولٹ
عنوان مصنف اشاعت حوالہ
اینیمل فارم جارج اورویل 1945 [2][3][5][6]
کرسمس کا گیت چارلس ڈکنز 1843 [2][3][5]
اے کلاک ورک اورنج انتھونی برجیس 1962 [2][4]
خدا حافط کولمبس فلپ روتھ 1959 [4][6]
قلب ظلمات جوزف کونریڈ 1899 [3][4][5][6]
دی میٹامورفوسس فرانز کافکا 1915 [2][3][5][6]
Of Mice and Men جان اسٹینبک 1937 [2][5]
سمندر اور بوڑھا ارنسٹ ہیمنگوے 1952 [2][4][5][6]
The Stranger البیغ کامو 1942 [2][3][4]

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • Joe Fassler (24 اپریل 2012)۔ "The Return of the Novella, the Original #Longread"۔ دی اٹلانٹک (میگزین)۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "ناولٹ، اردو لغت ( تاریخی ا ُصول پر )"۔ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان۔ 2007ء۔ 2021-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-22
  2. 1 2 3 4 5 6 7 8 "Top 10 Novellas"۔ The Novella Award۔ 2016-06-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
  3. 1 2 3 4 5 6 "These Amazing Classic Books Are So Short You Have No Excuse Not To Read Them"۔ ہف پوسٹ۔ 6 دسمبر 2013۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-22
  4. 1 2 3 4 5 6 Beth Carswell (2012)۔ "The Best Novellas: Literature's Middle Child"۔ AbeBooks۔ 2017-02-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
  5. 1 2 3 4 5 6 7 Johann Thorsson (18 جون 2012)۔ "The World's Best Novellas"۔ On Books & Writing۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18
  6. 1 2 3 4 5 6 Gordon Haber (29 جون 2015)۔ "The 20 Best Novellas Ever Published In The History Of Humankind"۔ Thought Catalog۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-18

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Fiction writing